بیوی : آپ سگریٹ Ù†Ûیں پیا کریں بÛت بو آتی ÛÛ’ Û”
شوھر نے سگریٹ پینی چھوڑ دی ۔
بیوی : آپ پان Ù†Ûیں کھایا کریں آپ Ú©Û’ دانت خراب ÛÙˆ جائیں Ú¯Û’ Û”
شوھر نے پان کھانا چھوڑ دیا ۔
...
بیوی : آپ بائیک دھیرے چلایا کریں ایکسیڈنٹ ÛÙˆ جائے گا۔
شوھر Ù†Û’ بائیک Ø¢ÛØ³ØªÛ Ú†Ù„Ø§Ù†ÛŒ شروع کر دی Û”
بیوی : آپ اپنے بال ٹھیک سے رکھا کرو اچھے Ù†Ûیں لگتے ایسے Û”
شوھر نے اپنے بال ٹھیک سے رکھنے شروع کر دیے ۔
دو سال بعد ......
.
.
.
بیوی : آپ اب Ù¾ÛÙ„Û’ جیسے Ù†Ûیں رÛÛ’ ..... !!!!!